◈ ندائے منبر ◈
11.9K subscribers
36 photos
1 video
705 files
11.7K links
ٹیلی گرام پر مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات کیلئے ندائے منبر چینل سے منسلک ہوں
Mustanad Ulama ke naye bayanat ka markaz
Contact us: @NidaeMimbarAdminBot
Download Telegram
#مولانا_منیر_احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ

نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ حضرت مولانا منیر احمد صاحب ؒ طویل علالت کے بعد آج دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔

انا للہ وانا اليه راجعون

جنازے کی نماز ان شاء اللہ جامع مسجد کالینا ممبئی میں آج دوپہر 2:30 / ڈھائی بجے ادا کی جائے گی اور تدفین حضرت کی وصیت کے مطابق ناریل واڑی قبرستان میں ہوگی۔

اللہ ﷻ حضرت ؒ کی مغفرت فرمائے، اپنے جوارِ رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے، سیئات کو حسنات سے مبدل فرمائے اور تمام پسماندگان کوصبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ