🔮 Quran Reminders 🔮
122 subscribers
161 photos
14 videos
90 files
20 links
مختلف سکالرز کی قرآن تفاسیر اور مختلف قرآنی سلاسل کے لیے ہمارا چینل جوائن کیجیے

ﻭَﺍِﻥَّ ﺍِﻟٰﯽ ﺭَﺑِّﮏَ ﺍﻟْﻤُﻨْﺘَﮭﯽٰ ..
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﺧﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﮨﮯ ..!
Download Telegram
Audio
Audio from الحمدﷲ
*💥Quran Reminders Group 💥*

🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

*📖 Para 1⃣6⃣*

📘 *Surah Taha   سورة طه*
*Part # 1-C*
*Ayahs 08:30*
*13:04*


🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

🍃🌷🍃


#قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول
*💥Quran Reminders💥*

🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

📖 *Para 3⃣0⃣*

📒 *Surah Surah Quraish سورہ القریش*

*Part # 06-C*
*Theme :*
Aim high with knowledge
Ayah 1
Topic : Decoding names of Quraish
And Philosophy of names
*25:28*
*Speaker : Aiasha Amir Sahiba*

🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

🍃🌷🍃

#تفسیر_سورہ_قریش_سسٹر_عائشہ
Audio
Audio from الحمدللہ
*💥Quran Reminders Group 💥*

🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

*📖 Para 1⃣6⃣*

📘 *Surah Taha   سورة طه*
*Part # 1-D*
*Ayahs 1-89*
*05:03*


🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

🍃🌷🍃


#قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول
🇷‌🇪‌🇲‌🇮‌🇳‌🇩‌🇪‌🇷


*آپ سب کو یاددہانی کروانی ہے کہ ان شاءاللہ آج بدھ 29 جون کو پاکستان میں 29 ذی القعدہ ھوگی*
🌹🌹🌹
اور ذی الحج کا چاند نظر آسکتا ہے اس لیے آپ سب اپنے ناخن و بال آج ہی کے دن تراش لیں کیونکہ ذی الحج کاچاند نظر آنے کے بعد قربانی تک ناخن و بال نہ تراشنا مسنون بھی ھے اور مستحب بھی۔۔۔
جزاکم اللہ خیراً کثیرا
*💥Quran Reminders Group 💥*

🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

*📖 Para 1⃣6⃣*

📘 *Surah Taha   سورة طه*
*Part # 1-A*
*Ayahs 90-135*
*07:33*


🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

🍃🌷🍃

#قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول
*💥Quran Reminders💥*
*📖Para 1⃣6⃣*

📗 *Surah Taha*
*Part # 01-A*
*Ayahs 90-135*
🍃🌷🍃
*🌷Breif Description of Lecture*
🍃🌷🍃

آج کے لیکچر میں بتایا گیا ہے ۔۔۔


*اہم نکات*

*🛑 ذوالقرنین کا قصہ:*
👇🏻👇🏻👇🏻
یہ بڑا زبردست وسائل والا بادشاہ تھا، اس کا گزر ایک قوم پر ہوا جو ایک دوسری وحشی قوم کے ظلم کا نشانہ بنی ہوئی تھی، جسے قرآن نے *”یاجوج ماجوج“* کا نام دیا ہے۔

ذوالقرنین نے یاجوج ماجوج پر دیوار چن دی، اب وہ قربِ قیامت میں ہی ظاہر ہوں گے۔

*🌷 سورۂ مریم میں تقریبا گیارہ انبیائے کرام علیہم السلام کا تذکرہ ہے:*

تین انبیائے کرام علیہم السلام کا ذکر قدرے تفصیلی ہے:👇🏻👇🏻


*1⃣ حضرت یحی علیہ السلام کی ولادت*

(اللہ تعالیٰ نے زکریا علیہ السلام اور ان کی اہلیہ کو بڑھاپے میں بیٹا عطا فرمایا جسے نبوت سے بھی سرفراز فرمایا)

*2⃣ حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت*

(اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو بغیر باپ کے پیدا فرمایا اور انھیں بچپن میں ہی گویائی عطا فرمادی)

3⃣حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اپنے والد کو دعوت (شرک نہ کریں، اللہ نے مجھے علم دیا ہے میری بات مان لیں، شیطان کی بات نہ مانیں، وہ اللہ کا نافرمان ہے ، اس کى مانیں گے تو اللہ کا عذاب آئے گا۔)

*باقی آٹھ انبیائے کرام علیہم السلام کا یا تو بہت مختصر ذکر ہے یا صرف نام آیا ہے:*

٤حضرت موسیٰ علیہ السلام

۵۔حضرت ہارون علیہ السلام

٦حضرت اسماعیل علیہ السلام

۷۔حضرت اسحاق علیہ السلام

۸۔حضرت یعقوب علیہ السلام

۹۔حضرت ادریس علیہ السلام

۱۰۔حضرت آدم علیہ السلام

۱۱۔حضرت نوح علیہ السلام


*(۳) سورۂ طٰہٰ میں تین باتیں یہ ہیں:*

*۱۔ تسلی رسول*

*۲۔ حضرت موسی علیہ السلام کا قصہ*

*۳۔ حضرت آدم علیہ السلام کا قصہ*

*۱۔ تسلی رسول:*


حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کی تلاوت اور دعوت دونوں میں بے پناہ مشقت اٹھاتے تھے، راتوں کو نماز میں اتنی طویل قراءت فرماتے کہ پاؤں مبارک میں ورم آجاتا اور پھر انسانوں تک قرآن کے ابلاغ اور دعوت میں بھی اپنی جان جوکھوں میں ڈالتے تھے اور جب کوئی اس دعوت پر کان نہ دھرتا تو آپ کو بے پناہ غم ہوتا ، اسی لیے رب کریم نے کئی مقامات پر آپ کو تسلی دی ہے، یہاں بھی یہی سمجھایا گیا کہ آپ اپنے آپ کو زیادہ مشقت میں نہ ڈالیں، اس قرآن سے ہر کسی کا دل ہدایت نہیں لےسکتا ، یہ تو صرف اس شخص کے لیے ہدایت و نصیحت ہے جو دل میں اللہ کا خوف رکھتا ہو۔

🍃👇🏻🍃

*📚 قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی کوشش کرنی ہے ۔۔۔ 📚*

🍃👆🏻🍃

✍🏻لیکچر کو سنتے ہوۓ دل کا جائزہ ضرور لیجیے گا

*💥Quran Reminders Group💥*

🍃🌷🍃
*عشرہ ذوالحجہ میں قرآن پاک مکمل کیسے کریں*
〰️〰️🌹☘️🌹〰️〰️

💖سب سے پہلے خلوص دل سے اللہ تعالی سے توفیق عمل کی دعا کیجے کہ ہمارا ہر عمل اور عبادت خالص اللہ کی رضا کے لیے ہو۔

📍 قرآن پاک کی روزانہ تلاوت کے لیے ہم تیس پاروں کو ان دس بابرکت دنوں میں یوں تقسیم کرسکتے ہیں:

🌅دو پارے فی یوم فجر کی نماز کے بعد بآسانی پڑھے جاسکتے ہیں کہ دن کے ابتداٸی وقت میں ذہن زیادہ پرسکون ہوتا ہے اور یکسوٸی میسر ہوسکتی ہے۔

🌠تیسرا پارہ عشإ کے بعد پڑھ لیں جب گھر کے سب کاموں سے فراغت مل جاۓ۔

📍اگر ہوسکے تو کچھ وقت عصر کی نماز کے بعد بھی قرآن پاک کی تلاوت کر لی جائے۔

🌼اس طرح بفضل رب تعالی ہم نو ذوالحجہ تک قرآن پاک مکمل کرپاٸیں گے۔
ان شاءاللہ
📖🔖📖🔖📖🔖📖

#عشرہ_ذوالحجہ_سیریز_2022
*💥Quran Reminders Group 💥*

🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

*📖 Para 1⃣6⃣*

📘 *Surah Taha   سورة طه*
*Part # 1-B*
*Ayahs 90-135*
*05:26*


🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

🍃🌷🍃

#قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول
*💥Quran Reminders💥*

🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

📖 *Para 3⃣0⃣*

📒 *Surah Surah Quraish سورہ القریش*

*Part # 07-A*
*Theme :*
Aim high with knowledge
Ayah 1
Topic : Decoding names of Quraish
And Philosophy of names
*21:12*
*Speaker : Aiasha Amir Sahiba*

🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

🍃🌷🍃

#تفسیر_سورہ_قریش_سسٹر_عائشہ
Audio
Audio from الحمدللہ
*💥Quran Reminders💥*

🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

📖 *Para 3⃣0⃣*

📒 *Surah Surah Quraish سورہ القریش*

*Part # 07-B*
*Theme :*
Aim high with knowledge
Ayah 1
Topic : Decoding names of Quraish
And Philosophy of names
*19:13*
*Speaker : Aiasha Amir Sahiba*

🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

🍃🌷🍃

#تفسیر_سورہ_قریش_سسٹر_عائشہ
Audio
Audio from الحمدللہ
*💥Quran Reminders Group 💥*

🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

*📖 Para 1⃣6⃣*

📘 *Surah Taha   سورة طه*
*Part # 1-B*
*Ayahs 90-135*
*05:26*


🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

🍃🌷🍃


#قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول
*💥Quran Reminders💥*

🌹 بسم الله الرحمن الرحيم 🌹
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

📖 *Para 3⃣0⃣*

📒 *Surah Surah Quraish سورہ القریش*

*Part # 07-C*
*Theme :*
Aim high with knowledge
Ayah 1
Topic : Decoding names of Quraish
And Philosophy of names
*27:06*
*Speaker : Aiasha Amir Sahiba*

🍁 *جزاكم الله خيراً كثيراً* 🍁

🍃🌷🍃

#تفسیر_سورہ_قریش_سسٹر_عائشہ