🌹😊اسلامک پوسٹ🌱🌹
241 subscribers
2.11K photos
85 videos
2 files
131 links
بہترین اقوال,دینی و ادبی پوسٹ.
Download Telegram
""""""""""""" میں یہ نہیں کہتا کے ہمیشہ بیوی غلط ہوتی ہے۔۔یا بہن۔۔۔مگر اگر اسے گھر سے توجہ ملتی۔۔۔وہ کسی غیر سے کیوں منتیں کرتی کے بات کرو۔۔بیوی کو ہم ہر ماہ معقول خرچ دیتے ہیں تو بہن کو کیوں نہیں۔۔بیوی کو پیار سے دیکھتے ہیں بہن کو کیوں نہیں۔۔بیوی سے ڈھیروں بات کرتے ہیں۔۔بہن سے کیوں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔انسان کو اک راہ نظر نہیں آتی تو وہ دوسری تلاش کرتا ھے یہ اسکی فطرت ھے""""""""""

زرا سوچنا *

*کیا آپ نے آج درودِ پاک پڑھا؟*
*صلی اللہ علیہ والہ وسلم*
*دنیا کی محبت زنگ کی مانند ہوتی ہے جو انسان کو اندر*
*سے ہی کھوکھلہ کرتی جاتی ہے ،اور اللہ پاک کی محبت معتبر ہوتی ہے جو انسان کو ( polish) کر دیتی ہے ،سارے زنگ اتار دیتی ہے اس پر نئے رنگ بھر دیتی ہے پھر انسان کے اندر کی مایوسی* *( clear ) ہو جاتی ہے ،باقی صرف چمک رہے جاتی ہے جو چمک انسان کو اللہ سے محبت کی وجہ سے ملتی ہے*
جـــــــاہل صـــــــرف وہ نہــــیں
ہوتا، جو تعلـــــــیم یافـــــــتہ
نہ ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ،

جاہــــل وہ بھـــی ہوتا ہـــے
جـــــــس نــــے ڈگــــریوں کـــے
ڈھـــــــیر لگا رکھـــــــے ہوں ۔ ۔ ،
مگـــــــر، اپــنے ظـــــرف مـــیں وســـــــعت، لہـجـــــــہ مـــیں نـــرمی
اور طبعـــــــیت مـــیں انکـــــــساری
نہ پـــیدا کــــر پایا ہـــــــو ۔ ۔ ۔ !!
کبھی کبھی ہماری بہت ذیادہ توجہ عزت فکر احساس دوسرے انسان کے لیے بوجھ گھٹن بن جاتی ہے اور پھر ہم جب کسی کو خود سے بڑھ کر چاہنے لگے ہر وقت اسکو ہی سوچتے رہتے اسکو ہر وقت دستیاب ہوتے تو ہم اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں اور دوسرا انسان تنگ آ جاتا ہے بعض جگہ ایسا ہوتا ہے مطلب پورا ہوتے ہی بہانے بناتے ہیں کسی کو اپنا کہنا دوست رشتہ محبت کرنے کی باتیں کرنا بہت آسان لیکن اصل میں رشتہ محبت دوستی کا مان رکھنا ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہوتی ،ہمارا ہر وقت لوگوں کو دستیاب ہونا ہمیں خاص سے عام کر دیتا.👍🏻😔
**
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
ہمیں اتنا مضبوط تو ہونا چاہئے کہ اگر کوئی ہمیں بے سکون کرنا چاہے، ہمیں توڑنا چاہے ہمیں شکست خوردہ دیکھنا چاہے تو ہم اس شخص کے سب حملوں کے جواب میں بغیر کچھ کہے پر سکون چہرے کے ساتھ سامنا کریں۔
کوئی کون ہوتا ہے ہمیں بے سکون کرنے والا؟ کوئی کون ہوتا ہے ہمیں توڑنے والا؟ کوئی کون ہوتا ہے ہمیں شکست دینے والا؟۔
دیکھیں راستے میں پتھر پڑیں ہوں تو ان پتھروں کے خوف سے راستہ نہیں بدلتے، بلکہ ہمت و جواں مردی سے آگے بڑھتے ہیں، کامیابی خوابوں کی تکمیل کوئی پلیٹ میں رکھ کے نہیں دیتا، ان سب کے لئے مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔

مقابلے کرنے کا پہلا اصول " سیلف کنٹرول" ہے۔ ہر طرح کے حالات میں خود پر قابو رکھنا۔ جو انسان اپنے جذبات کو درست سمت دے دیتا ہے اسے کوئی نہیں ہرا سکتا۔...🥀🌸
*اگر دوسروں کے دل توڑنے بندکر دئیے جائیں تو ہمارے ٹوٹے ہوئے دل جڑنا شروع ہو جائیں گے۔ اگر دوسروں کے دِلوں کو جوڑنا شروع کر دیا جائے تو ہمارے دل خود بخود جڑنا شروع ہو جائیں گے۔ ہم چیزوں کو پھینک دیتے ہیں، ٹھیک ہے پھینک دیں۔ لیکن ٹوٹے ہوئے خوابوں کو نہ پھینکیں. ایک بار پھر سے کوشش کرکے انہیں تعمیر کر کے دیکھیں۔ ایک اور خواب دیکھ کر دیکھیں۔ ٹوٹی ہوئی اُمیدوں کو”نئی امید“ سے جوڑ کر دیکھیں.* *مایوس ہونے میں اتنی جلدی نہ کریں. تھوڑا یقین کر کے دیکھیں۔*
*رکیں ذرا! ابھی بہت کچھ ہے زندگی میں، اسے ختم کرنے سے پہلے ایک بار پھر سے”شروع“کر کے دیکھیں۔*
*یہ زندگی سب سے قیمتی ہیرا ہے اگر یہ ٹوٹ پھوٹ رہا ہے تو اسے پھر سے تراش کر، چمکا کر دیکھیں ....!!!

سورۃ نمبر 8 الأنفال
آیت نمبر 10

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

*وَمَا النَّصۡرُ اِلَّا مِنۡ عِنۡدِ اللّٰهِ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَزِيۡزٌ حَكِيۡمٌ۞*

ترجمہ:

اور مدد تو اللّٰه ہی کی طرف سے ہوتی ہے۔ یقیناً اللّٰه زبردست  حکمت والا ہے
*جب وہ مدد کرنے پر آتا ہے تو سمندر میں بھی راستہ بنا دیتا ہے....اور تم کیوں مایوس بیٹھے ہو کہ وہ تمہاری مدد نہیں کرے گا....تمہارا یقین نہیں توڑے گا...تم بس یقین کامل رکھو....وہ تمہاری زندگی بدل دے گا.. ❤️🤲🏻*
*نبیﷺ نے فرمایا:*
*"میرے اصحاب کو بُرا بھلا مت کہو؛ اگر کوئی شخص اُحد پہاڑ کے برابر بھی سونا (اللہ کی راہ میں) خرچ کر ڈالے تو اُن کے ایک مد غلہ کے برابر بھی نہیں ہو سکتا اور نہ اُن کے آدھے مد کے برابر!"*
*(صحیح بخاری : 3673)*
*دین قربانیاں مانگتا ہے محنت اور کاوش مانگتا ہے یے تھالی یا پلیٹ رکھ کے آپ کو اور مجھے ملا ہوا ہے نہ تو اس لیے قدر نہیں*
*نبیﷺ نے فرمایا:*
*"تکبّر؛ حق کو قبول نہ کرنا اور لوگوں کو حقیر سمجھنا ہے!"*
*(صحيح مسلم : 265)*
* ہر بات کو نفاست کے ساتھ کہنا اور سمجھنا سیکھو علم بھی آ جائے گا اور اخلاق بھی ♥️👍🏻*
*‏کوشش کریں ... جہاں سے گزریں ... ایک اچھی یاد ... اچھے الفاظ ... اور کچھ میٹھی یادیں ... چھوڑ کر جائیں ... کوئی آپـــــــــ کی ... خوشبو محسوس کرے ... کہ کوئی یہاں سے گزرا تھا .......!!!*
💞 💞
*دنیا نصیب سے ملتی ہے اور آخرت محنت سے ملتی ہے*
*لیکن*
*ہم دنیا کے لئے محنت کرتے ہیں اور آخرت نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں💯*
*‏دُنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ خود انسان ہی ہے...!!*

💞💞
*بہترین ہیں وہ لوگ جن کے دماغ ٹھنڈے اور زبانیں میٹھی ہیں💙🤍*
*نماز نور ہے......🌟*
*حضرت ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ سے منقول ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ اچھی طرح وضو کرنا نصف ایمان ہے۔ الحمدللہ کہنا میزان (ترازو) کو بھر دیتا ہے ۔ سبحان اللہ اور اللہ اکبر کہنا آسمان و زمین کو بھر دیتے ہیں ۔ نماز نور ہے ، زکاۃ ( ایمان کی) دلیل ہے ، صبر روشنی ہے اور قرآن مجید حجت ہے تیرے حق میں یا تیرے خلاف ۔‘‘*
📗 «سنــن نسائی-2439»
*سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔* *جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔* *جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی۔ جس کا رب اس کا سب۔۔۔♥️*
جنکے سر پر ڈوپٹہ ہونا چاہئے وہ ننگے سر کھڑی ہیں۔۔۔۔

یه مضمون ایک یہودی نو جوان کا هے عربی سے اردو ترجمہ۔

میں یہودی هوں اور اپنے یہودی ھونے پر فخر کرتا ہوں جبکه تم اب مسلمان کہلاتے ھوئے شرماتے ھو....جبکہ آج دنیا میں هماری حکومت هے
تم نے دیکها که هم نے تمهارے ساتھ کیا کیا؟
هم تمهاری سڑکوں په پهرے تو همیں تمهارا حال پسند نہیں آیا...
تو پته هے هم نے کیا کیا؟
بہت آسانی سے تمهاری لڑکیوں💇👧🙋 کے سروں سے حجاب اتروادیا...
دوسرے طریقوں سے قرآن📖 بهی بهلوادیا..
تم لوگوں کے پاس اپنا لباس🎽👚👗 بهیجا
اپنے بازاروں کو دیکهو سارے عریاں لباس کی نمائش گاه هیں...اور تمہاری تہذیب کا لباس تمہارے بازاروں میں ڈھونڈے نہیں ملتا
اور مزے کی بات یہ هے کہ تم نے سب قبول کرلیا...👍
کیا تم کو نہیں معلوم که یہی حال قوم لوط کا تها...
کتنے بےوقوف هو تم...که کہتے رهتے هو:
یہودیوں نے هماری زمین چهین لی..قرآن📖 اور سنت کو ختم کروادیا...
تم کہاں مر گئے هو..؟
کچھ کیوں نہیں کرتے؟
سڑکوں پر تمہاری لڑکیاں👧🙋ایسے لباس میں گهوم رهی هیں کہ نام کو لباس ھے پہلے ہم نے تمھاری عورتوں کا حجاب اتارا پھر چادریں🧕🏻 پھر ڈوپٹہ🙎🏻 پھر لباس چست کیا🤷‍♀ شلواریں أنچی کیں اب شلوار کی جگہ ٹائیٹس 🚶🏻‍♀پہنادیا ہم نے انھیں بازاروں راستوں میں برہینہ کردیا اب وہ ہمارا بنایا ھوا لباس فخر سے پہنتی ہیں اور تمھارا لباس پہنتے ھوۓ انھیں شرم آتی ھے ...کیا مضحکه خیز بات هے...
تمہارا حال بہت برا هوگیا👎
همیں تم لوگوں کی تعلیم📒📚میں ترقی پسند نه آئی تو هم نے تمہارا نصاب بدلوادیا...
اور تمہارے ٹیلی ویژن📺 کو ذلت آمیز پروگراموں اور شرم ناک ڈراموں میں بدل دیا...
تمہیں اور تمھارے علماء کو کچھ بولنے کی ضرورت نہیں..تمہارا چپ رهنا هی بہتر هے...😷
هم نے تمہارے نوجوانوں کو بهٹکا دیا...😐
ایک دور تها که تم ایک پاکیزہ اور غالب امت تهے...آج تم ذلت کی پستیوں میں اترگئے هو...بےچارے!😫😫
هم نے محسوس کیا که تم لوگوں کی زبان عربی بہت خوب صورت هے جس سے تم قرآن📖 پڑهتے هو...اور اهل جنت کی بهی یہی زبان هوگی.......تو هم نے تمہاری زبان کو بے فائدہ اور فضول قراردیا...اور تم لوگوں نے فورا"یقین کرلیا...پهر تم دوسری زبانوں پر فخر کرنے لگے
(ہائے..بائے..هیلو..مرسی..برستیج.....وغیرہ وغیرہ)
اور تم نے اپنے دعائیه خوب صورت کلمات(السلام عليكم) کو چهوڑ کر انهی کا استعمال شروع کردیا اور هم تمہیں اسی طرح پسند کرتے هیں
اور همیں یه بهی پسند نہیں آیا که تم لوگوں کو متحد دیکهیں... تو هم نےتمہاری مسجدوں🕌🕌 کو اڑادیا اور الزام بهی تم پر هی لگایا...
اس سے تمہارے درمیان باهمی لڑائیاں🔪🗡🛡💣شروع هو گئیں..
هم نے تمہارے دین کا گہرائى سے مطالعہ کیا اور جهوٹے فتوؤں کے ذریعے تمہیں تمہاری راه سے هٹا دیا....
هم نے تمہارے درمیان نفرت اور فساد کی آگ بهڑکائى جو تب تک نہیں بجهے گی جب تک که تم سب😫😫 کو جلا کر راکھ نہ کردے ...
تمہارے گهر👨‍👩‍👧‍👧👨‍👩‍👦‍👦 والے اب جدید مشینی ایجادات 🖥💻📲📱💾💿💽📼کے زیر سایہ پرورش پاتے ہیں...
هم نے طرح طرح کی کمپیوٹر گیمز🎲🎯🎮👾🎼🎧🎻🎤 ایجاد کیں، جن میں کهو کر تم قرآن📖 کو بهول گئے...اپنے علماء👳 کو بهول گئے...مسلمان سائنس دانوں🕵👮👲 اور ان کے کارناموں کو بهول گئے...تمہاری نئى نسل ایسی نسل هے جو حق بات کہتے هوئے ڈرتی هے...
😐😖😫😣
ھم یہودی قوم... اس بات پر فخر کرتے ہیں که تعداد میں اس قدر تهوڑے ھونے کے باوجود ھم نے تمہیں بہت آسانی سے گوشت کے ٹکڑوں کی مانند خرید لیا...
اور تمہیں اس کا کوئی ملال نہیں...تم خوش 😃اور مست🙃 ھو................#⃣#⃣

نوٹ: جہاں تک ممکن ھو مسلمانوں کی بڑی تعداد کو یہ پیغام پہنچائیں .....
تلخ سہی لیکن ھے حقیقت .....

جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔
اللہ کی طاقتیں


آپکی کوششیں ناکام ہوسکتی ہیں لیکن اللّٰہ پاک کی طاقتیں نہیں

مُقدر دُعاؤں کا پابند ہے دُعائیں مُقدر کی پابند نہیں، تب بھی مانگو جب قبولیت کی کوئی بھی وجہ باقی نہ رہے، صرف اللّٰہ پاک ہی تو ہے جو دُکھی دل کی خاموش صدائیں سُنتا ہے، تو پھر توکل کے ساتھ اُس کے سامنے جھولی پھیلائے رکھو، کیونکہ یقین رکھنے والوں کے لیے یقین کے معجزے ہیں، آپ کو بنانے والا آپ کی ضروریات سے کیسے بے خبر ہوسکتا ہے؟ آپکی کہانی کا مصنف اللّٰہ پاک ہے اور اُس سے بہترین مصنف اور کون ہوسکتا ہے؟

اور یاد رکھو کہ

ایمان والے سب سے زیادہ آزمائے جاتے ہیں، اِس آزمائش کے بعد آپ اُن دُعاؤں کا بھی قبول ہونا دیکھو گے جنہیں آپ بُھلا چُکے ہو۔۔🍁