🌹😊اسلامک پوسٹ🌱🌹
239 subscribers
2.11K photos
83 videos
2 files
131 links
بہترین اقوال,دینی و ادبی پوسٹ.
Download Telegram
*سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔* *جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔* *جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی۔ جس کا رب اس کا سب۔۔۔♥️*
جنکے سر پر ڈوپٹہ ہونا چاہئے وہ ننگے سر کھڑی ہیں۔۔۔۔

یه مضمون ایک یہودی نو جوان کا هے عربی سے اردو ترجمہ۔

میں یہودی هوں اور اپنے یہودی ھونے پر فخر کرتا ہوں جبکه تم اب مسلمان کہلاتے ھوئے شرماتے ھو....جبکہ آج دنیا میں هماری حکومت هے
تم نے دیکها که هم نے تمهارے ساتھ کیا کیا؟
هم تمهاری سڑکوں په پهرے تو همیں تمهارا حال پسند نہیں آیا...
تو پته هے هم نے کیا کیا؟
بہت آسانی سے تمهاری لڑکیوں💇👧🙋 کے سروں سے حجاب اتروادیا...
دوسرے طریقوں سے قرآن📖 بهی بهلوادیا..
تم لوگوں کے پاس اپنا لباس🎽👚👗 بهیجا
اپنے بازاروں کو دیکهو سارے عریاں لباس کی نمائش گاه هیں...اور تمہاری تہذیب کا لباس تمہارے بازاروں میں ڈھونڈے نہیں ملتا
اور مزے کی بات یہ هے کہ تم نے سب قبول کرلیا...👍
کیا تم کو نہیں معلوم که یہی حال قوم لوط کا تها...
کتنے بےوقوف هو تم...که کہتے رهتے هو:
یہودیوں نے هماری زمین چهین لی..قرآن📖 اور سنت کو ختم کروادیا...
تم کہاں مر گئے هو..؟
کچھ کیوں نہیں کرتے؟
سڑکوں پر تمہاری لڑکیاں👧🙋ایسے لباس میں گهوم رهی هیں کہ نام کو لباس ھے پہلے ہم نے تمھاری عورتوں کا حجاب اتارا پھر چادریں🧕🏻 پھر ڈوپٹہ🙎🏻 پھر لباس چست کیا🤷‍♀ شلواریں أنچی کیں اب شلوار کی جگہ ٹائیٹس 🚶🏻‍♀پہنادیا ہم نے انھیں بازاروں راستوں میں برہینہ کردیا اب وہ ہمارا بنایا ھوا لباس فخر سے پہنتی ہیں اور تمھارا لباس پہنتے ھوۓ انھیں شرم آتی ھے ...کیا مضحکه خیز بات هے...
تمہارا حال بہت برا هوگیا👎
همیں تم لوگوں کی تعلیم📒📚میں ترقی پسند نه آئی تو هم نے تمہارا نصاب بدلوادیا...
اور تمہارے ٹیلی ویژن📺 کو ذلت آمیز پروگراموں اور شرم ناک ڈراموں میں بدل دیا...
تمہیں اور تمھارے علماء کو کچھ بولنے کی ضرورت نہیں..تمہارا چپ رهنا هی بہتر هے...😷
هم نے تمہارے نوجوانوں کو بهٹکا دیا...😐
ایک دور تها که تم ایک پاکیزہ اور غالب امت تهے...آج تم ذلت کی پستیوں میں اترگئے هو...بےچارے!😫😫
هم نے محسوس کیا که تم لوگوں کی زبان عربی بہت خوب صورت هے جس سے تم قرآن📖 پڑهتے هو...اور اهل جنت کی بهی یہی زبان هوگی.......تو هم نے تمہاری زبان کو بے فائدہ اور فضول قراردیا...اور تم لوگوں نے فورا"یقین کرلیا...پهر تم دوسری زبانوں پر فخر کرنے لگے
(ہائے..بائے..هیلو..مرسی..برستیج.....وغیرہ وغیرہ)
اور تم نے اپنے دعائیه خوب صورت کلمات(السلام عليكم) کو چهوڑ کر انهی کا استعمال شروع کردیا اور هم تمہیں اسی طرح پسند کرتے هیں
اور همیں یه بهی پسند نہیں آیا که تم لوگوں کو متحد دیکهیں... تو هم نےتمہاری مسجدوں🕌🕌 کو اڑادیا اور الزام بهی تم پر هی لگایا...
اس سے تمہارے درمیان باهمی لڑائیاں🔪🗡🛡💣شروع هو گئیں..
هم نے تمہارے دین کا گہرائى سے مطالعہ کیا اور جهوٹے فتوؤں کے ذریعے تمہیں تمہاری راه سے هٹا دیا....
هم نے تمہارے درمیان نفرت اور فساد کی آگ بهڑکائى جو تب تک نہیں بجهے گی جب تک که تم سب😫😫 کو جلا کر راکھ نہ کردے ...
تمہارے گهر👨‍👩‍👧‍👧👨‍👩‍👦‍👦 والے اب جدید مشینی ایجادات 🖥💻📲📱💾💿💽📼کے زیر سایہ پرورش پاتے ہیں...
هم نے طرح طرح کی کمپیوٹر گیمز🎲🎯🎮👾🎼🎧🎻🎤 ایجاد کیں، جن میں کهو کر تم قرآن📖 کو بهول گئے...اپنے علماء👳 کو بهول گئے...مسلمان سائنس دانوں🕵👮👲 اور ان کے کارناموں کو بهول گئے...تمہاری نئى نسل ایسی نسل هے جو حق بات کہتے هوئے ڈرتی هے...
😐😖😫😣
ھم یہودی قوم... اس بات پر فخر کرتے ہیں که تعداد میں اس قدر تهوڑے ھونے کے باوجود ھم نے تمہیں بہت آسانی سے گوشت کے ٹکڑوں کی مانند خرید لیا...
اور تمہیں اس کا کوئی ملال نہیں...تم خوش 😃اور مست🙃 ھو................#⃣#⃣

نوٹ: جہاں تک ممکن ھو مسلمانوں کی بڑی تعداد کو یہ پیغام پہنچائیں .....
تلخ سہی لیکن ھے حقیقت .....

جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔
اللہ کی طاقتیں


آپکی کوششیں ناکام ہوسکتی ہیں لیکن اللّٰہ پاک کی طاقتیں نہیں

مُقدر دُعاؤں کا پابند ہے دُعائیں مُقدر کی پابند نہیں، تب بھی مانگو جب قبولیت کی کوئی بھی وجہ باقی نہ رہے، صرف اللّٰہ پاک ہی تو ہے جو دُکھی دل کی خاموش صدائیں سُنتا ہے، تو پھر توکل کے ساتھ اُس کے سامنے جھولی پھیلائے رکھو، کیونکہ یقین رکھنے والوں کے لیے یقین کے معجزے ہیں، آپ کو بنانے والا آپ کی ضروریات سے کیسے بے خبر ہوسکتا ہے؟ آپکی کہانی کا مصنف اللّٰہ پاک ہے اور اُس سے بہترین مصنف اور کون ہوسکتا ہے؟

اور یاد رکھو کہ

ایمان والے سب سے زیادہ آزمائے جاتے ہیں، اِس آزمائش کے بعد آپ اُن دُعاؤں کا بھی قبول ہونا دیکھو گے جنہیں آپ بُھلا چُکے ہو۔۔🍁
*تتلیاں ہمیشہ پھولوں سے بھی زیادہ حسین ہوتی ہیں*
*لیکن*
*باغات کے سودے ہوتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے*
*اسی طرح آدمی کتنا ہی* *خوبصورت کیوں نہ ہو*
*اہمیت ہمیشہ اخلاق کو دی جاتی ہے*
"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

🗓 ۱۹ محرّم ۱۴۴۴ هـ ↹ 18 اگست 2022 🗓

▪️لسٹ نمبر ❸
▪️از 301 تا 600 ممبر

▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ
▪️▪️▪️▪️▪️

🔵بزم اقبال
🔸علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری

🔵مکتبہ مسعود
🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز

🔵سنن أبي داؤد
🔸ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی

🔵کلاسک شاعری
🔸شاعری ملے گی

🔵جامع الترمذي
🔸ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی

🔵تخريج الأحاديث
🔸احادیث کے موضوع پر مختلف علماء ہند و پاک

🔵دلچسپ اور عجیب معلومات
🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات

🔵مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود
🔸مولانا طارق جمیل، مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات

🔵ناولوں کی دنیا
🔸ناول اور اشعار

🔵سنن النسائي
🔸حافظ محمدأمين تحقیق زئی

🔵اصلاحِ نفس و خود احتسابی
🔸فقط دین کی اشاعت

🔵اُردُو شاعری
🔸 صـرف اور صـرف شـاعــری پــیـش کرنا ہـے

🔵️اسلامک گروپ
🔸قرآن و حدیث

🔵سنن إبن ماجه
🔸الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق

🔵تسجیلات حرمین چینل
🔸حرمین فوٹوس ویڈیوز

🔵الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج)
🔸قرآن و حدیث سے جادو جنات

🔵سچے اسلامی واقعات
🔸تاریخی اور اسلامی

🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن اور صحیح حدیث

🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی
🔸بیانات

🔵سیف خان بابر
🔸معاشرے میں غلط سوچ

🔵بزم سجاد گروپ
🔸صرف دینی باتیں

🔵پیار عشق محبت
🔸اشعار نظم و غزل سے معمور ایک بہترین چینل

🔵مکتبہ ازھر
🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز

🔵️سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

🔵️حرمين آڈیوز
🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ

🔵المقالات الحبیبیہ
🔸هذه المجموعة مختصة للمقالات العربية

🔵باغبان اسلام
🔸دینی و علمی پوسٹ مسئلہ مسائل

🔵شاعری میرا جنون
🔸شعروشاعری اور غزلوں

🔵علم و ادب
🔸 سبق آموز تحریر

🔵دین کی باتیں
🔸دین کی باتیں

🔵 قرآن کریم سـے نصیحت 
🔸القران و الحدیث

🔵قرآنی عملیات آفیشل
🔸عوام الناس کو آسان عملیات سکھانا

🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ
🔸تمام مسائل

🔵داســـتانِ مجـــــــاہــدیـــن
🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات

🔵اردودنیا اخبار ورسائل
🔸اردو ہندی انگریزی اخبارات

🔵 انجینئر محمد علی مرزا
🔸کے بیان

🔵اخبارات وخبریں
🔸اخبارات وخبریں BBC NEWS

🔵ایڈو فیض سعید
🔸موصوف کے بیانات

🔵سلسلہ فھم القرآن
🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی

🔵سلسلہ فھم الاحادیث
🔸 احادیث عربی اردو ترجمہ اور تحقیق

🔵بھولی بسری سنتیںﷺ
🔸سنتوں کو زندہ کریں

🔵 مفتی محمد تقی صاحب
🔸بیانات

🔵ادبیات (ترتیب وار کتب)
🔸شاعری ناول تحقیقی تنقیدی کتب

🔵عالمی دارالافتاء
🔸سوالوں کے جوابات مسلک احناف

🔵فہرست مضامین
🔸مختلف اسلامی کتب کی اجمالی فہرست کے لئے بنایا گیا ہے

🔵اسلامک ازکار اور حدیث / Da'wah - Call to Allah
🔸English Islamic Post

🔵اردو لائیبریری کتابیں
🔸اردو اخبارات من گھڑت واقعہ

🔵مکتبہ ابو حنیفة النعمان
🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب

🔵ایک جملہ
🔸ایک جملہ ہی کافی ہے زندگی بدلنے کیلئے

🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث

🔵علم العروض
🔸علم العروض کے مکمل اسباق

🔵آج کی حدیث چینل
🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں

🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی
🔸موصوف کے بیانات

🔵اسلامک پوسٹ
🔸دینی و ادبی باتیں شیئر کرنا

🔵گروپ کہانی گھر تربیت اولاد
🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات کہانی کی شکل میں

🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ 
🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ

🔵راہ حق ٹی وی
🔸مفتی محمدتقی عثمانی کی تقاریر

🔵اردو ادب
🔸علمی و ادبی تحاریر

🔵تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ
🔸معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات

🔵نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
🔸ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی

🔵گلستان علم وادب
🔸اقوال زریں ،نصیحتیں ، اردو تحریریں ،نعت رسول

🔵سنہرے حروف
🔸عادات حسنہ کی نشر و اشاعت

🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات

🔵 انجینئر محمد علی مرزا
🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے

🔵شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی
🔸موصوف کے بیانات

▪️▪️▪️▪️▪️

نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@PleasingAllah
@Adoring_Allah
🥀"-#عورت کو اللٰہ تعالیٰ نے #مرد پر تین مقامات پر زیادہ #فضیلت عطا فرماٸی ہے _*⁦🏵️

(1)🌾"-اللٰہ رب العزت نے #تخلیق کا #وصف صرف عورت کو عطا کیا ہے _*🌼

(2)🌾"-#اللٰہ نے اپنی #محبت کو صرف ماں کی محبت سے #تشبیہ دی ہے _*🌼

(3)🌾"-میرا رب خود #پردے میں ہے لیکن اپنی
ساری #مخلوق میں سے اس نے صرف عورت کو #پردے میں رہنے کا #حکم دیا۔۔۔۔۔
*‏ہم سبـــــــــ ہی ... اپنے اندر بہتـــــــــ سی ... چیزوں سے لڑ رہے ہوتے ہیــــــــں ... جِســــں کا ذکر ... ہم کسی اور سے ... تو دور خود سے بھی ... نہیـــــــــں کر پاتے ... پر میرا رب سمیعُ البَصیر سبـــــــــ جانتا ہے ... جو ہم کہتے ہیــــــــں ... اور جو ہم نہیـــــــــں کہہ پاتے ........!!!
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
بابا کی جان😘
تم اپنی ہزار غلطیوں کے باوجود اپنے آپ سے محبت کر تے ہو.
لیکن دوسروں کی ایک غلطی کی وجہ ، سے ان سے نفرت کیوں کر نے لگ جاتے ہو ؟
یا تو خودغلطیاں کرنا چھوڑ دو -
یا دوسروں کو معاف کرنا سیکھ لو
🌹فباي_آلاء_ربکما_تکذبٰن🌹

تو نے جو مانگا وہ رب نے تجھے دیا!!
بن مانگے بھی تیری ضرورتوں کو پورا کیا

اپنے رب کو پہچان اے غافل انسان!
🌹فباي آلاء ربکما تکذبٰن🌹

سردی بڑے تو دھوپ پھیلائے آنچل
بارش کی ہو ضرورت تو آئیں گہرے بادل

یہ سب اللّٰہ کی قدرت کے ہیں نشان
🌹فباي آلاء ربکما تکذبٰن🌹

امبر پہ چاند اور چمکتے ہوئے ستارے
بتاؤ تو ذرا یہ جلوے ہیں کس کے سارے

یہ سب تیرا کرم ہے اے خدائے مہربان
🌹فباي آلاء ربکما تکذبٰن🌹

پھلوں سے لدی ہوئی درختوں کی ٹہنیاں
برف سے ڈھکی ہوئی پہاڑوں کی چوٹیاں

تعریف پیارے رب کی مل کر کرو بیان
🌹فباي آلاء ربکما تکذبٰن🌹
🌹😊اسلامک پوسٹ🌱🌹 pinned «🌹فباي_آلاء_ربکما_تکذبٰن🌹 تو نے جو مانگا وہ رب نے تجھے دیا!! بن مانگے بھی تیری ضرورتوں کو پورا کیا اپنے رب کو پہچان اے غافل انسان! 🌹فباي آلاء ربکما تکذبٰن🌹 سردی بڑے تو دھوپ پھیلائے آنچل بارش کی ہو ضرورت تو آئیں گہرے بادل یہ سب اللّٰہ کی قدرت کے ہیں…»
َ *🍃🌹انمول موتی🌹🍃*

*آپکی زندگی کا مقصد کیـا ہـے...؟*

*اچھی ایجوکیشن...؟*
*اچھی جاب...؟*
*اچھا لائف پارٹنر...؟*
*اچھا گھر، گاڑی...؟*
*لگژری لائف سٹائل...؟*

*یہ سب تو راستے کا سامان اور دُنیاوی زندگی کا دھوکہ ہیں، اِنکو مقصد بنانے والے بھلا دُنیا میں کتنے ہی کامیاب کیوں نہ دِکھتے ہوں۔۔۔ واللّٰہ اُس رب کی نظر میں کامیاب نہیں ٹھہر سکتے...!*

*دُنیا کو کامیاب بناتے بناتے آخرت کا ابدی خسارہ نہ مول لیجیے، کسی ماہر نے کہا ہے کہ دُنیاوی زندگی تو ایک خواب اور سراب کی مانند چند لمحوں کی ہوا ہے جو موت کے ساتھ ہی تھم جائے گی...!*

*ہمارا اصل گھر تو آخرت میں ہے، ہماری قسمت کا فیصلہ تو روز محشر ہو گا، خُدارا دُنیا کی چند چیزوں اور آسائشوں کی خاطر آخرت کے سودے مت کیجیے...!*

*خوش رہیں🤲 خوشیاں بانٹیں۔۔۔!!*
*بنانے والا خوب جانتا ہے کہ جسے اس نے بنایا ہے اس کا خیال کیسے رکھنا ہےجس رب نے آپ کو بولنے کیلئے زبان دی ہے وہ کیسے نہیں جانے گا کہ اس زبان نے کتنی دفعہ تھرتھرا کر اس کا نام پکارا ہے*

*بنت آ دم 🤲 نماز مغرب*
*اللّٰہ محبت ہے ۔ وہ دلوں کے حال سے بخوبی واقف ہے ۔ وہ عبادت کے لائق ہے ۔ اس کی عبادت کیا کرو۔ سچے دل سے کرو ۔ تم اس کے ہو جاؤ ۔ وہ تمہاری زندگی بدل دے گا ۔* *تمہیں اتنا دے گا کہ تم ساری زندگی سجدے میں گزار دو گے۔*دعاؤں کی طلبگار ریاضی حیاتی ❤️
کچھ ٹھوکریں گہری اس لئے
ہوتی ہے تاکہ ہم جان سکیں کہ
سب کے بغیر رہ سکتے ہیں لیکن
ہم *اللّٰه* کے بغیر گزارہ نہیں کر سکتے ___
رسول اللہ ﷺ نے حضرتِ معاذؓ کا ہاتھ پکڑا اور ان کو کہا:
يَا مُعَاذُ إِنِّي لَأُحِبُّكَ
"اے معاذ! میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں۔"
پھر ایک نصیحت کی:
أُوصِيكَ يَا مُعَاذُ لَا تَدَعَنَّ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ أَنْ تَقُولَ: اللهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
"اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں: ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا:
*اللهم أعني على ذكرك وشكرك وحسن عبادتك*
"اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی عبادت کی عمدگی کے سلسلہ میں میری مدد فرما!"

[مسند أحمد - ط الرسالة، جلد ۳۶، صفحہ نمبر ۴۳۰، رقم:٢٢١١٩، قال إبن حجر: رواه أحمد وأبو داود والنسائي بسندقوي]
"زندگی"

زندگی کی عجب کہانی میں
ہم رک گئے، ہم دوڑ پڑے
فضا کی مخالف ہواؤں میں
ہم ٹھٹھر گئے، ہم بھٹک گئے
اپنوں کے مخالف زمانے میں
ہم صابر ہوئے، ہم شاکر ہوئے
گناہوں سے اٹے قلب سے
ہم گر پڑے، ہم چل پڑے
غم کی شدید لہروں میں
ہم رو پڑے، ہم سہہ گئے
اب کہ جب تمہیں جانا
ہے نیکوں کاروں میں،
پانی ہے منزل کہ
منزل ہے رب کی طرف،
راہِ ہُدیٰ کے اس دور میں
ہمیں رب ملا ہمیں سب ملا
زندگی کی عجب کہانی میں
ہم رک گئے، ہم دوڑ پڑے
❣️‏تپتی دھوپ میں چھاٶں جیسے لوگ
کہاں سے ڈھونڈ کے لاٶ گے یہ ماٶں جیسے لوگ❣️

❤️ خوش نصیب ہیں یہ وہ ہستیاں.❤️
جنہوں نے اپنی پاکیزہ جوانیاں رب کو بیچ دیں
جنھوں نے دین کو گھر گھر پہنچا نے کے لئے دن رات ایک کردیا.. خالص دین توحید کی اشاعت کی پاداش میں ہر طرح کی مخالفتیں اور مشکلات کو خندہ پیشانی سے برداشت کیا____
بیشک پرہیز گاروں کیلئے اللہ نے ایسی جنتیں تیار کی ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی ان میں وہ ابد تک ہمیشہ رہیں گے یہی عظیم کامیابی ہے۔"
اللّه جس کا مددگار ہو اسے اور کیا چاہئیے 😊💗
یا رب کریم !!
ہماری دنیا بھی اچھی فرما اور آخرت بھی اور ہمیں ان صالحین میں شامل فرما جو تیرے دین کے غلبے کے لئے سرگرداں ہیں۔۔۔
اللہ رب العزت کی محبت رگ رگ میں محسوس کرنا چاہتے ہیں تو،
اس کے کلام سے جڑ جائیں۔۔
یا رب ذوالجلال!
ہمیں اپنی راہ کے لئے قبول فرما لے۔۔۔
اللہ ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے..
دعاگو
‏تلاوت کا مزہ آنا۔۔۔۔
کوئی آیت سمجھ پانا۔۔۔
کبھی سجدے میں سو جانا۔۔۔۔
خدا کے بتائے پرکیف نظاروں سے۔۔۔۔
کبھی جنت میں کھو جانا۔۔۔۔
خدا کی ایک نعمت ہے۔۔۔۔

مَنۡ یَّھْدِ اللّٰهُ فَھُوَ الۡمُھْتَدِی۔۔۔
جسے اللہ ہدایت دے پس وہی ہدایت پانے والا ہے۔۔۔
ہر رشتہ کہیں نہ کہیں مان

توڑ دیتا ہے اور ہر تعلق

کبھی نہ کبھی بھرم کھو دیتا ہے یہ صرف ﷲ کریم کی ذات ہے

کہ جس کا آسرا ہمیشہ قائم رہتا ہے.