🌹😊اسلامک پوسٹ🌱🌹
238 subscribers
2.11K photos
85 videos
2 files
131 links
بہترین اقوال,دینی و ادبی پوسٹ.
Download Telegram
Subhanallah💝💞💓
🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀

کچھ عورتوں کو صرف کفن ہی پردہ کروا سکتا ہے آپ خود کا جائزہ لیں کہ کب کرنا ہے مرنے کے بعد یا دنیا میں اپنے ہاتھوں سے اپنے اللّٰہ کو راضی کر لیں دنیا میں اگر آخرت میں اپنی مرضی کی زندگی گزارنا چاہتی ہیں چھوڑ دیں دنیا کا ڈر اللّٰہ کا ڈر اپنے دل میں رکھیں اللّٰہ کی محبت اپنے دل میں پیدا کریں خدارا شیطان کی سننا چھوڑ دیں اپنے اللّٰہ کی سنیں اللّٰہ کے مخلص بندے بنیں نہ کہ شیطان کے اپنی آنکھیں دماغ اور دل کو کھولیں اللّٰہ کی سنیں اللّٰہ مجھے اور آپ کو اپنے مخلص بندوں میں شامل فرمائیں آمین یا رب العالمین
_*H.S.T*_
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*شام بخیر*
‌‏پانی اور نماز ایک جیسے ہیں
پانی محتاج نہیں پینے والوں کا اور نماز محتاج نہیں پڑھنے والے کی دونوں کے لئے پیاس ضروری ہے
یا اللہ ہمیں ایسی زندگی عطا فرما
جس پر تو بھی خوش رہے اور ہم بھی خوش رہیں۔ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
❤️ *یہ خوبصورت تحریر ایک نیک سیرت بیوی کی اپنے ہونے والے شوہر کے نام* 🌷

💖 میرے ہمسفر!
معذرت کہ میں آپ کے ساتھ گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھ کر میوزک انجوائے نہیں کر سکتی
ہاں مگر ساتھ بیٹھ کر دیر تک باتیں سننا چاہوں گی تاکہ۔ہمارا سفر ایک حسین یاد گار بنے جس سے رب بھی راضی ہو اور دل بھی راضی رہے.

💖 میرے ہمسفر!
معذرت کہ میں آپ کے ساتھ چلتے ہوۓ لوگوں کو یہ باور نہیں کرا سکتی کہ اللہ پاک نے آپ کو کتنی حسین شریک حیات سے نوازا ہے
ہاں مگر تنہائی کے لمحات میں آپ کو کبھی مایوس نہیں ہونے دوں گی کہ نبی پاکﷺ کی حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
بہترین عورت وہ ہے جس کی طرف اس کا شوہر دیکھے اور خوش ہو جائے

💖 میرے ہمسفر!!
معذرت کہ نہیں آتا ہر کام مجھے کیونکہ میں مکمل نہیں خامیاں مجھ میں بھی ہیں مگر جو اپ اپنی پسند کا سیکھائیں باخوشی سیکھ جاؤں گی.

💖 میرے ہمسفر!!
معذرت کہ جب مسجد سے الصلوة خیر من النوم کی صدا آۓ گی میں آپ کہ نیند کی ذرا پروا نہیں کروں گی اور نماز کے لیے بیدار کروں گی کیونکہ کسب حلال کمانا بیشک آپ کا کام ہے مگر یہ بھی سچ ہے وقت فجر ملائکہ رزق لے کر آتے ہیں.

💖 میرے ہمسفر!!
معذرت کہ مجھے پسند ہے گھر کی چار دیواری کیونکہ مجھے اس میں تخفظ کا احساس ہوتا ہے مگر جو محافظ بن کر ساتھ چلیں گے تو باہر بھی جاؤں گی کیونکہ مجھے آپ پر انحصار کرنا اچھا لگے گا.

💖 میرے ہمسفر!!
معذرت کہ شاید سیکھا نا پاؤں آپ کی، نسل کو انگریزی زبان
مگر ترتیل سے وہ پڑھ سکیں قرات کے ساتھ قرآن ایسے پڑھنا ضرور سیکھاؤں گی.

💖 میرے ہمسفر!!
معذرت کہ میں غصے میں کبھی کبھی تلخ بھی ہو جاتی ہوں کیونکہ میں انسان ہوں انسان میں خامیاں بھی ہوتی ہیں
لیکن کبھی جو خلوص محبت سے کچھ سمجھائیں گے تو فورًا سمجھ جاؤں گی .

💖 میرے ہمسفر!!
معذرت کہ میں جھوٹ سننے کی نہیں عادی سچائی میرے ضمیر کی غذا ہے سچ جتنا بھی کڑوا بولیں گے سہہ جاؤں گی کیونکہ میں درگزر کرنا جانتی ہوں.

💖 میرے ہمسفر!! ❤️❤️
معذرت رات کو عشاء پڑھوا کر ہی سلاؤں گی کہ میں آپ کے بستر کے نیچے جلتی جہنم کی آگ نہیں دیکھ پاؤں گی، میں امید کرتی ہوں میری بہنیں میری اس تحریر سے متفق ہو کر اس پر عمل کریں گی۔

🌐🌻🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹
اور دعاٶں میں ہمیشہ یاد رکھیں گی
•______🍁🍂🥀

سنو حوا کی باحیا اور ابو کی شہزادی بیٹی
حیا کے دائرے میں رہنا ہمیشہ💫
یہاں لوگ عزت دے کر، عزت چھین لیتے ہیں....!!!!🥀
اور محتاط رہنا ایسے لوگوں سے
جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں....!!!!🥀
پھر بیڑا غرق کر کے کہتے ہیں تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی...!!!💔
اصلاحی گروپ 🌹
🥀🥀🥀🥀🥀🥀
*زندگی سے یہ جملے نکال دیں کہ لوگ کیا کہیں گے، لوگ کیا سوچیں گے، لوگ میرے بارے میں کیا باتیں کریں گے...!*

*آپ نے کل کو جوابدہ صرف اللّٰہ کو ہونا ہے نا کہ بندوں کو...!*

*زندگی پُرسکون ہو جائے گی ان شاء اللّٰہ. ہم لوگوں کی پسند پر کبھی ڈھل ہی نہیں سکتے تو رب کی پسند پر ڈھلیں اور پُرسکون رہیـــں...!*
*بـــات ہـے تـــو چھـــوٹــــی ســی.....!!!*
*مگــر بـــات ہــے گہـــرائــــی کــی۔۔۔۔۔۔!!*
_دنیا پر نھیں دنیا دینے والے پر focus رکھنا انسان کو انسان بناتا ہے۔ تحفے پر نہیں ، تحفہ دینے والے کے خلوص کو اہمیت دینا انسان کو انسان بناتا ہے۔_
*آئیـــــــں! انســـــــان بنیـــــں-♥️🌹♥️*
🥀نعمت کو ضرورت شکر کی، آزمائش کو صبر کی، گناہ کو استغفار کی۔
یہ تین باتیں جس شخص کا شیوہ ہوئیں، وہ سعادت پا گیا🌹♥️🌹
#استغفار
تمہاری پریشانی کا ازالہ
غم کا مداوا
گناہ کی صفائی
دل کا چین
اور رزق کا موجب
ہے

*أستغفر الله الذي لا إله إلا هو وأتوب إليه🌹♥️🌹*
سنو اے خوبصورت اور پیارے دل۔۔
لوگوں کے رویوں سے ٹوٹے اور امیدوں سے ہارے دل ۔
اس بات پر یقین رکھو
کہ تمھارا رب انسانوں کی طرح نہیں ہے...
کہ تمھاری کسی ایک خامی...
تمھاری کسی ایک غلطی پر تمھارا اخلاص ضائع کردے...
وہ قدردان ہے..
بہت قدر کرنے والا
خواہ وہ کسی آنسو کی قدر ہو...
یا گناہ کے بعد کسی ندامت بھری معافی کی...
یا اسکی محبت میں مسکرانے کی...
وہ ہر ہر عمل سنبھال کررکھتا ہے
اللہ تو نہایت رحم کرنے والا مہربان ہے!!
مجهے ضرورت ہے
اُس چھوٹی سے چھوٹی آیت کی،
اُس چھوٹی سے چھوٹی بات کی،
اُس چھوٹی سے چھوٹی نصیحت کی،
بار بار میرے کانوں میں وہ گونجیں۔۔
بار بار میری آنکھیں پڑهیں، بار بار میرا منہ اُس طرف رُخ کرے،
بار بار میرے کان سنیں۔

جس میں اللّٰہ پاک کہہ رہا ہو

میں تمھارا رب ہوں!
میں تمہارے ساتھ ہوں،
میں تمہیں یاد کرتا ہوں،
تم بهی مجهے یاد کرو۔۔!
پریشان نا ہو، ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔
میں بڑا مہربان اور رحم فرمانے والا ہوں۔
ہاں۔۔!
مجهے ضرورت ہے،
اُن سب چهوٹی چهوٹی سرگوشیوں کی،
جو شفاء ہیں، امید ہیں.۔۔
ہمسفر وہ ہو جب مشکلیں ٹوٹ پڑیں آزمائشیں سخت ہوں تو ہاتھ پکڑ لے اور کہہ دیں...☆؟
'لا تحزن ان اللہ معنا " غم نا کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے....!!!
ہمسفر وہ ہو کہ جب کبھی تلخ ہو جائیں تو کاندھے پے سر رکھ کر کہے.....!!!
والکاظمین الغیظ والعافین عن الناس واللہ یحب المحسنین..☆؟
غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں اور اللہ نیک لوگوں سے محبت فرماتا ہے.!!🤍

ہمسفر وہ ہو جب کبھی آنکھوں میں آنسو چلے آئیں تو آنسو پونجھ کے کہیں...!!
ان مع العسر یسرا ۔۔ بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے....!!

ہمسفر وہ ہو جب کبھی یقین کا دامن ٹوٹنے لگے تو اس دامن کو تھام کے کھڑا ہو اور کہے....!!
ان اللہ یحب المتوکلین....!!!
اللہ اپنے پے توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے....!!!

ہمسفر وہ ہو کہ جب لوگوں کی طرف سے طعن و تشنیع عام ہو وہ آپکے ہمراہ کھڑا ہو آپکے دفاع میں کہے.....!!!
حسبنا اللہ ونعم الوکیل ۔۔ ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے...!!!

ہمسفر وہ ہو جو پل پل ساتھ چلے ساتھ نماز پڑے قربانی دے تو کہہ اٹھے...!!
ان الصلاۃ ونسکی ومحیای ومماتی للہ رب العالمین....!!☆
بے شک ہماری نماز ہماری قربانی ہماری زندگی موت اللہ کے لیے..
*”اللہ کی نگاہ میں دنیا بڑی حقیر ہے ؛ وہ دنیا اسے بھی دیتا ہے جس سے محبت کرتا ہے اور اسے بھی جس سے محبت نہیں کرتا ؛ لیکن ایمان وہ صرف اسی کو عطا کرتا ہے جو اسے محبوب ہو۔“*♥️

*(عبید بن عمیر رحمہ اللہ : حلیة الاولیاء : 270/3)*





*اپنی ذات کے اندر ایک ایسا انسان ڈھونڈو جسے صرف اپنے لئے ہی نہیں بلکہ دوسروں کیلئے بھی جینا آتا ہو رحم دلی دنیا کاسب سے خوبصورت تحفہ ھے آپ دنیا والوں پر رحم کریں الله تعالئُ آپ پررحم فرمائے گا...🖋️*

*آمین ثم آمین یا رب العالمین*
اچھے لوگ ہمیشہ"الله"
کےتحائف استعمال کرتے ہیں
ہونٹوں پہ"سچ
چہرے پہ"مسکراہٹ
الفاظ میں"دعا" اور
آنکھوں میں"ہمدردی
"رب ذوالجلال"
ہم سب کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے...!!🌹♥️🌹
*_مرد کیا چاہتا ہے_* _خلاصہ غور سے سنو_، _مرد عورت اپنے دل کا اطمینان چاہتا ہے_ _عورت کی تخلیق اللہ نے اسی غرض کے لیے کی ہے_ _دوسری بات شوہر چاہتا ہے کہ وہ گھر کے نظم و نسق سے ایسا فارغ ہو جائے کہ پوری توجہ اپنے کام میں صرف کرسکے جو عورتیں شوہر کے سامنے گھر کی الجھنیں رکھتی ہیں وہ سخت غلطی کرتی ہیں_ _تیسری بات یہ کہ پڑھا لکھا شوہر مہذب گفتگو کو بہت پسند کرتا ہے_ *_حافظہ خان_*