🌹😊اسلامک پوسٹ🌱🌹
239 subscribers
2.11K photos
83 videos
2 files
131 links
بہترین اقوال,دینی و ادبی پوسٹ.
Download Telegram
📖

*یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ*

"Aye imaan wālon! Sabr aur Namāz ke zariye madad chāho, Allah ta'ala sabr karne wālon ka saath deta hai."

[Al-Baqarah, 2:153]

*ASAR SALAH REMINDER*.
*_"دنیاوی محرومی بھی کیا کوئی محرومی ہے"_*

اصل محرومی تو وہ ہے جو اللّٰــــــہ کی محبت چکھنے کے باوجود بھی دنیا میں کھو گیا۔
جنت کا راستہ پانے کے باوجود جہنم کا مسافر بن گیا۔
ہدایت پانے کے باوجود گمراہ بن گیا۔
ہم بہتر زندگی ، شاندار مکان اور مہنگے لباس کے حصول میں وقت گزارتے۔
کیا ہمارے لیے اچھی موت ، ٹھنڈی قبر اور تقوی کا لباس کہیں بھی کوئی معنی نہیــــــں رکھتے ؟
🔸Ibn al-Qayyim رحمه الله:

"Your nafs is just like your enemy, once it finds you serious, it obeys you. If it finds weakness from you, it will take you as a prisoner."

[Bada'i Al-Fawa'id | V. 3, Pg. 1202]

🔹ابن القیم رحمہ اللہ نے فرمایا:

تمہارا نفس بھی آپ کے دشمن کی طرح ہے، جب وہ تمہیں سنجیدہ پاتا ہے تو وہ آپ کی اطاعت کرتا ہے۔ اگر اسے تم میں کمزوری نظر آئے تو وہ تمہیں قیدی بنا لے گا۔
(📒بدائع الفوائد)
*ایسے لوگوں کی صحبت سے بچیں جو کہتے ہیں*

یہ مشکل ہے وہ مشکل ہے یہ نہیں ہو سکتا وہ نہیں ہو سکتا یہ ناممکن ہے یہ سب ڈرامے بازی ہے وغیرہ وغیرہ...

یہ لوگ مایوسی پیدا کرتے ہیں اور ہم کو ناشکری کے راستے پر چلا دیتے ہیں. خود بھی پرسکون نہیں ہو سکتے اور دوسروں کو بھی سکون سے نہیں رہنے دیتے.

ایسے لوگوں کے ساتھ رہو جو پرسکون مزاج ہے مالک ہو، مشکلات سے ڈرنا نہیں لڑنا سیکھاتے ہو ، سکون سے رہتے ہو اور سکون سے رکھتے ہو۔
_*🗒 آج کا کیلنــــــــــڈر​ 🗒*_
🕋 *___________________* 🕋
_*🗒 06 🌅 محرم الحرام 🌅 1444/ ھـــــــجری​*_
🕋 *___________________*
_*🗒 05 ) / اگست 2022 عیسوی*_
🕋 *__________________* 🕋
_*بــــروز♦️ جمعه♦️ Friday♦️*
😊مسکراہٹ😊

★مسکراہٹ دوستی کی ابتدا ہے۔
★مسکراہٹ زندہ دلی کا نام ہے۔
★مسکراہٹ زندگی کی نشانی ہے۔
★مسکراہٹ شدت غم کو چھپا لیتی ہے۔
★مسکراہٹ روح کو شگفتہ رکھتی ہے۔
★مسکراہٹ محبت کی روح ہوتی ہے۔
★مسکراہٹ دلوں کو جیتنـےکا ذریعہ ہوتی ہے۔
★مسکراہٹ شخصیت میں نکھار پیدا کرتی ہے۔
★مسکراہٹ پتھر دل کو موم کر دیتی ہے۔
★مسکراہٹ شخصیت میں وقار پیدا کرتی ہے۔
★مسکراہٹ تاریکی کے بادلوں میں امید کی کرن ہے۔
★مسکراہٹ دل کی اندرونی کیفیت کا اظہار ہے۔
★مسکراہٹ اظہار تشکر کا نہایت لطیف ذریعہ ہے۔
★مسکراہٹ ایک خشبو ہے جو ہر وقت مہکتی رہتی ہے۔
*کہیں آپ کسی کے راستے سے ذرا سا کانٹا ہٹا رہے ہوتے ہیں اور کہیں آپکے راستے کی خاردار جھاڑیوں کو اللّٰہ کے حکم سے ختم کر دیا جاتا ہے...!*
کتنا خوبصورت وہ لمحہ ہوگا🌹♥️🌹
جب حضورﷺ ہمیں ہمارا نام لے کر پکاریں گے
تو ہم پوچھیں گے
کہ اللّٰه کے محبوب آپ کو ہمارا نام کیسے پتہ؟؟
تو آپ فرمائیں گے تمہارا "درودسلام" تمہارے نام کے ساتھ مجھ تک پہنچایا جاتا تھا____!
سبحان اللّٰه
صلى اللّٰه عليه وآلہ و سلّم
*تھوڑا مسکرا بھی لیں* ☺️😌

کل مجھ سے کسی نے پوچھا کیا آپ میں کوئی چھپا ہوا ٹیلنٹ ہے؟ 🤔
میں نے کہا جی۔ 😇

انہوں نے کہا کہ بتائیے کیا ہے؟
تو میں نے کہا کہ وہ تو چھپا ہوا ہے میں کیسے بتاوں۔😅
‏چوبیس گھنٹوں میں کئی گھنٹے موبائل میں مشغول رہنا آسان،

لیکن قرآن کریم اٹھا کر ایک یا آدھا پارہ تلاوت کرنا بہت مشکل معلوم ہوتا ہے!📖
یہ باطن کی خرابی نہیں تو اور کیا ہے؟؟ یہ آخرت سے غفلت نہیں تو اور کیا ہے؟؟ خدارا اپنے آپ کو بدلنے کی فکر کریں اور ان فانی چیزوں سے دل نہ لگائیں!
انہوں نے ارادہ کیا کہ یوسف علیہ السلام کو قتل کردیں لیکن وہ زندہ رہے۰
اور کچھ لوگوں نے یوسف علیہ السلام کو خریدا تاکہ انہیں غلام بنالیں لیکن وہ مصر کے بادشاہ بن گئے۰
تو تم مطمئن رہو کیونکہ اللہ کا فیصلہ سب پر غالب ہے۰ 🌹♥️🌹
اللّٰہ کی طرف اپنے اٹھتے قدم کبھی اس بات سے مت روکو کہ تم ماضی میں کیا کر چکے ہو، اللہ بہت غفور الرحیم ہے اس کو توبہ کا ایک خالص آنسو پسند ہے. 💕
*کتنا بے بس ہے انسان اپنے آنسووں تک پر اس کا کچھ اختیار نہیں ہوتا۔۔۔انھیں اگر بہنا ہوگا تو وہ بہہ کر رہیں گے۔۔۔ چاہے آپ کچھ بھی کر لیں۔۔ کہیں بھی ہوں۔۔ چہرے پر کتنے بھی ہنسی کے ماسک چڑھا لیں خود کو کتنا بھی مصروف کرلیں، حساس دلوں پر اگر کہیں ذرا سی بھی خراش آ جائے تو ان میں بسنے والے آنسو خود غرض ہو کر دنیا کی پرواہ کیے بغیر ٹھکانے سے نکل آتے ہیں، ضبط کی سیڑھی چڑھنا اس قدر آسان بھی نہیں ہوتا! کبھی سالوں لگ جاتے ہیں۔۔ کبھی صدیاں۔۔۔ اور کبھی صرف لمحے!! یہ ایسا سبق ہے جو کتابوں سے حاصل نہیں ہو پاتا۔۔ یہ وہی لوگ سکھاتے ہیں جو آنسووں کو ٹھکانوں سے نکلواتے ہیں...!!!*
*اللھم انی اسٸلک حسن الخاتمہ*
*‌‎اللہ سبحان تعالی ہمارا خاتمہ ایمان پہ کرے*
*آمین ثم آمین یا رب العـــــٙـــالمـــِـــــین*💞💞
*🌴لوگوں کی محبت سے نکل کر دیکھیں....*
*اللّٰہ کی محبت میں بہت سکون ہے۔۔۔۔❣️😇*
‏اس بھاگتی ہوئی زندگی میں،
اپنی ذات میں کم از کم اتنا ٹھہراؤ پیدا کرنے کی کوشش ضرور کریں کہ:
كم از كم آپ نماز سکون سے پڑھ سکیں...اپنے رب کی خاطر❣️
حج مہنگا ہے لیکن کرنے کو دل کرتا ہے
نماز فری میں ہے لیکن کہتے ہیں پڑھ لیں گے💔
*‏کامیابی تربیت اور کوشش کانتیجہ ہوتی ہے*
*جبکہ ناکامی شکوہ اور عذر کا نتیجہ ہوتی ہے*
🌹fajr 𝑺𝒂𝒍𝒂𝒉 𝑹𝒆𝒎𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓🌹

باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے......
یا وہ جیت جاتے ہیں یا پھر سیکھ جاتے ہیں...!!
🌹😊اسلامک پوسٹ🌱🌹 pinned «🌹fajr 𝑺𝒂𝒍𝒂𝒉 𝑹𝒆𝒎𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓🌹 باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے...... یا وہ جیت جاتے ہیں یا پھر سیکھ جاتے ہیں...!!»