🌹😊اسلامک پوسٹ🌱🌹
238 subscribers
2.11K photos
83 videos
2 files
131 links
بہترین اقوال,دینی و ادبی پوسٹ.
Download Telegram
*تھوڑا مسکرا بھی لیں* ☺️😌

کل مجھ سے کسی نے پوچھا کیا آپ میں کوئی چھپا ہوا ٹیلنٹ ہے؟ 🤔
میں نے کہا جی۔ 😇

انہوں نے کہا کہ بتائیے کیا ہے؟
تو میں نے کہا کہ وہ تو چھپا ہوا ہے میں کیسے بتاوں۔😅
‏چوبیس گھنٹوں میں کئی گھنٹے موبائل میں مشغول رہنا آسان،

لیکن قرآن کریم اٹھا کر ایک یا آدھا پارہ تلاوت کرنا بہت مشکل معلوم ہوتا ہے!📖
یہ باطن کی خرابی نہیں تو اور کیا ہے؟؟ یہ آخرت سے غفلت نہیں تو اور کیا ہے؟؟ خدارا اپنے آپ کو بدلنے کی فکر کریں اور ان فانی چیزوں سے دل نہ لگائیں!
انہوں نے ارادہ کیا کہ یوسف علیہ السلام کو قتل کردیں لیکن وہ زندہ رہے۰
اور کچھ لوگوں نے یوسف علیہ السلام کو خریدا تاکہ انہیں غلام بنالیں لیکن وہ مصر کے بادشاہ بن گئے۰
تو تم مطمئن رہو کیونکہ اللہ کا فیصلہ سب پر غالب ہے۰ 🌹♥️🌹
اللّٰہ کی طرف اپنے اٹھتے قدم کبھی اس بات سے مت روکو کہ تم ماضی میں کیا کر چکے ہو، اللہ بہت غفور الرحیم ہے اس کو توبہ کا ایک خالص آنسو پسند ہے. 💕
*کتنا بے بس ہے انسان اپنے آنسووں تک پر اس کا کچھ اختیار نہیں ہوتا۔۔۔انھیں اگر بہنا ہوگا تو وہ بہہ کر رہیں گے۔۔۔ چاہے آپ کچھ بھی کر لیں۔۔ کہیں بھی ہوں۔۔ چہرے پر کتنے بھی ہنسی کے ماسک چڑھا لیں خود کو کتنا بھی مصروف کرلیں، حساس دلوں پر اگر کہیں ذرا سی بھی خراش آ جائے تو ان میں بسنے والے آنسو خود غرض ہو کر دنیا کی پرواہ کیے بغیر ٹھکانے سے نکل آتے ہیں، ضبط کی سیڑھی چڑھنا اس قدر آسان بھی نہیں ہوتا! کبھی سالوں لگ جاتے ہیں۔۔ کبھی صدیاں۔۔۔ اور کبھی صرف لمحے!! یہ ایسا سبق ہے جو کتابوں سے حاصل نہیں ہو پاتا۔۔ یہ وہی لوگ سکھاتے ہیں جو آنسووں کو ٹھکانوں سے نکلواتے ہیں...!!!*
*اللھم انی اسٸلک حسن الخاتمہ*
*‌‎اللہ سبحان تعالی ہمارا خاتمہ ایمان پہ کرے*
*آمین ثم آمین یا رب العـــــٙـــالمـــِـــــین*💞💞
*🌴لوگوں کی محبت سے نکل کر دیکھیں....*
*اللّٰہ کی محبت میں بہت سکون ہے۔۔۔۔❣️😇*
‏اس بھاگتی ہوئی زندگی میں،
اپنی ذات میں کم از کم اتنا ٹھہراؤ پیدا کرنے کی کوشش ضرور کریں کہ:
كم از كم آپ نماز سکون سے پڑھ سکیں...اپنے رب کی خاطر❣️
حج مہنگا ہے لیکن کرنے کو دل کرتا ہے
نماز فری میں ہے لیکن کہتے ہیں پڑھ لیں گے💔
*‏کامیابی تربیت اور کوشش کانتیجہ ہوتی ہے*
*جبکہ ناکامی شکوہ اور عذر کا نتیجہ ہوتی ہے*
🌹fajr 𝑺𝒂𝒍𝒂𝒉 𝑹𝒆𝒎𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓🌹

باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے......
یا وہ جیت جاتے ہیں یا پھر سیکھ جاتے ہیں...!!
🌹😊اسلامک پوسٹ🌱🌹 pinned «🌹fajr 𝑺𝒂𝒍𝒂𝒉 𝑹𝒆𝒎𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓🌹 باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے...... یا وہ جیت جاتے ہیں یا پھر سیکھ جاتے ہیں...!!»
🌹😊اسلامک پوسٹ🌱🌹 pinned «*‏کامیابی تربیت اور کوشش کانتیجہ ہوتی ہے* *جبکہ ناکامی شکوہ اور عذر کا نتیجہ ہوتی ہے*»
🌹😊اسلامک پوسٹ🌱🌹 pinned «حج مہنگا ہے لیکن کرنے کو دل کرتا ہے نماز فری میں ہے لیکن کہتے ہیں پڑھ لیں گے💔»
🌹😊اسلامک پوسٹ🌱🌹 pinned «‏اس بھاگتی ہوئی زندگی میں، اپنی ذات میں کم از کم اتنا ٹھہراؤ پیدا کرنے کی کوشش ضرور کریں کہ: كم از كم آپ نماز سکون سے پڑھ سکیں...اپنے رب کی خاطر❣️»
🌹😊اسلامک پوسٹ🌱🌹 pinned «*🌴لوگوں کی محبت سے نکل کر دیکھیں....* *اللّٰہ کی محبت میں بہت سکون ہے۔۔۔۔❣️😇*»
🌹😊اسلامک پوسٹ🌱🌹 pinned «*اللھم انی اسٸلک حسن الخاتمہ* *‌‎اللہ سبحان تعالی ہمارا خاتمہ ایمان پہ کرے* *آمین ثم آمین یا رب العـــــٙـــالمـــِـــــین*💞💞»
*اس دنیا میں جینے کے لیے سخت وقتوں سے گزرنا پڑتا ہے یقین کریں اگر زندگی نے آپ سے امتحان نہیں لیے ہیں تو آپ نے زندگی جیے ہی نہیں ہے. وقت جتنا آزمائش بھرا ہوتا ہے اختتام اتنا ہی خوبصورت ہوتا ہے بس صبر کا دامن تھامے رکھیں-*
"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

🗓 ۶ محرّم ۱۴۴۴ هـ ↹ 05 اگست 2022 🗓

▪️لسٹ نمبر ❸
▪️از 301 تا 600 ممبر

▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ
▪️▪️▪️▪️▪️

🔵گروپ کہانی گھر تربیت اولاد
🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات کہانی کی شکل میں

🔵اردو ادب
🔸علمی و ادبی تحاریر

🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ 
🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ

🔵راہ حق ٹی وی
🔸مفتی محمدتقی عثمانی کی تقاریر

🔵نمازِ کی اہمیت
🔸نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ

🔵تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ
🔸معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات

🔵نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
🔸ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی

🔵گلستان علم وادب
🔸اقوال زریں ،نصیحتیں ، اردو تحریریں ،نعت رسول

🔵سنہرے حروف
🔸عادات حسنہ کی نشر و اشاعت

🔵کچھ دل سے
🔸حدیث رسول ﷺ اقوال زریں مزید عمدہ تحریریں

🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات

🔵قاری عبدالحنان اوفیشل
🔸موصوف کے بیانات

🔵شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی
🔸موصوف کے بیانات

🔵پیغام انسانیت
🔸صرف سلسلے وار پوسٹ

🔵بزم اقبال
🔸علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری

🔵مکتبہ مسعود
🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز

🔵سنن أبي داؤد
🔸ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی

🔵کلاسک شاعری
🔸شاعری ملے گی

🔵جامع الترمذي
🔸ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی

🔵تخريج الأحاديث
🔸احادیث کے موضوع پر مختلف علماء ہند و پاک

🔵دلچسپ اور عجیب معلومات
🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات

🔵مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود
🔸مولانا طارق جمیل، مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات

🔵ناولوں کی دنیا
🔸ناول اور اشعار

🔵سنن النسائي
🔸حافظ محمدأمين تحقیق زئی

🔵اصلاحِ نفس و خود احتسابی
🔸فقط دین کی اشاعت

🔵اُردُو شاعری
🔸 صـرف اور صـرف شـاعــری پــیـش کرنا ہـے

🔵️اسلامک گروپ
🔸قرآن و حدیث

🔵سنن إبن ماجه
🔸الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق

🔵تسجیلات حرمین چینل
🔸حرمین فوٹوس ویڈیوز

🔵الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج)
🔸قرآن و حدیث سے جادو جنات

🔵سچے اسلامی واقعات
🔸تاریخی اور اسلامی

🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن اور صحیح حدیث

🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی
🔸بیانات

🔵سیف خان بابر
🔸معاشرے میں غلط سوچ

🔵بزم سجاد گروپ
🔸صرف دینی باتیں

🔵پیار عشق محبت
🔸اشعار نظم و غزل سے معمور ایک بہترین چینل

🔵مکتبہ ازھر
🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز

🔵️سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

🔵️حرمين آڈیوز
🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ

🔵المقالات الحبیبیہ
🔸هذه المجموعة مختصة للمقالات العربية

🔵باغبان اسلام
🔸دینی و علمی پوسٹ مسئلہ مسائل

🔵شاعری میرا جنون
🔸شعروشاعری اور غزلوں

🔵علم و ادب
🔸 سبق آموز تحریر

🔵دین کی باتیں
🔸دین کی باتیں

🔵 قرآن کریم سـے نصیحت 
🔸القران و الحدیث

🔵قرآنی عملیات آفیشل
🔸عوام الناس کو آسان عملیات سکھانا

🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ
🔸تمام مسائل

🔵داســـتانِ مجـــــــاہــدیـــن
🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات

🔵اردودنیا اخبار ورسائل
🔸اردو ہندی انگریزی اخبارات

🔵 انجینئر محمد علی مرزا
🔸کے بیان

🔵اخبارات وخبریں
🔸اخبارات وخبریں BBC NEWS

🔵ایڈو فیض سعید
🔸موصوف کے بیانات

🔵سلسلہ فھم القرآن
🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی

🔵سلسلہ فھم الاحادیث
🔸 احادیث عربی اردو ترجمہ اور تحقیق

🔵بھولی بسری سنتیںﷺ
🔸سنتوں کو زندہ کریں

🔵 مفتی محمد تقی صاحب
🔸بیانات

🔵ادبیات (ترتیب وار کتب)
🔸شاعری ناول تحقیقی تنقیدی کتب

🔵عالمی دارالافتاء
🔸سوالوں کے جوابات مسلک احناف

🔵فہرست مضامین
🔸مختلف اسلامی کتب کی اجمالی فہرست کے لئے بنایا گیا ہے

🔵قرآن سیکھیں
🔸قرآنِ پاک آسانی کے ساتھ پڑھنا

🔵اسلامک ازکار اور حدیث / Da'wah - Call to Allah
🔸English Islamic Post

🔵اردو لائیبریری کتابیں
🔸اردو اخبارات من گھڑت واقعہ

🔵مکتبہ ابو حنیفة النعمان
🔸اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب

🔵ایک جملہ
🔸ایک جملہ ہی کافی ہے زندگی بدلنے کیلئے

🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث

🔵علم العروض
🔸علم العروض کے مکمل اسباق

🔵آج کی حدیث چینل
🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں

🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی
🔸موصوف کے بیانات

🔵اسلامک پوسٹ
🔸دینی و ادبی باتیں شیئر کرنا

▪️▪️▪️▪️▪️

نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@PleasingAllah
@Adoring_Allah
‏سجدوں میں خاموشی سے بہتے ہوئے آنسوئوں کا شور جب عرش پر سنائی دیتا ہے، تب سارے آسمانی پردے ہٹا دیئے جاتے ہیں اور معجزوں کو زمین کی طرف روانہ کر دیا جاتا ہے...!!!🥀🥀
"ایک عورت جب ماں بن جاتی ہے تو زندگی میں ہزاروں تکلیفوں کے ہونے کے باوجود دن رات اذیت میں مبتلا رہتے ہوئے بھی خود کو مضبوط دیکھانے کی کوشش کرتی زندگی ختم ہوتے محسوس ہونے لگتی تو وہ گھبرا جاتی اگر مجھے کچھ ہوگیا تو__
وہ موت سے نہیں ڈرتی وہ ڈرتی ہے اس بات سے کہ ان کے بعد اس کے بچوں کو کون پیار کرےگا اولاد کے لئے ماں کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا_"💔
اور پھر جب وہ ماں موت کی آغوش میں چلی جاتی ہے تو وہ بچے ساری زندگی کے لیئے تنہا ہو جاتے ہیں۔ اپنی ہر خوشی میں اپنی ہر تکلیف میں وہ اپنی ماں کو تلاش کرتے ہیں۔۔ وہ ماں جو لاکھ چھپانے پر بھی اپنے بچوں کی ہر تکلیف سمجھ جاتی ہے، وہ لہجہ وہ پیار کہیں نہیں ملتا اور خوشی کے لمحے میں بھی اس طرح سے کوئی خوش نہیں ہوتا۔۔۔
زندگی بہت سخت ہو جاتی ہے، ایک ایک لمحہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔۔!!💔🙂🥀